حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱) — Page 349
حقائق الفرقان ۳۴۹ سُوْرَةُ الْبَقَرَة خاص خاص مگر ہم معنی وعدوں کا بیان تکوین (پیدائش) باب ۱۷-۱۹ خاتون سارہ آپ کی اولا د بے شمار ہوگی۔پیدائش ۱۶۔۱۰ خاتون ہاجرہ آپ کی اولاد بے شمار ہوگی۔۲۵۔۱۱ آپ کے فرزند اسحق کو برکت دی اللہ تعالیٰ نے۔۱۷۔۲۰ آپ کے فرزند اسمعیل کو برکت دی اللہ تعالیٰ نے۔۲۱۔آپ کے دردو غم کو سنا اللہ نے۔۱۶۔۱۱ آپ کے دردو غم کو نا اللہ نے -۲۶ ۲۴ آپ کے فرزند کے ساتھ خدا تھا۔۲۰۲۱ آپ کے فرزند کے ساتھ خدا تھا۔۱۰ ۲۵ تی تقسیم اللہ تعالیٰ نے زمانہ یقطان میں کر دی تھی۔۱۷۔آپ کی اولادکو زمین کنعان دی گئی۔۱۵ - ۱۸ آپ کی اولا د کوزمین عرب عنایت ہوئی۔۱۔آپ کے فرزند کا اللہ تعالیٰ نے نام رکھا۔۱۹۱۷ آپ کے فرزند کا اللہ تعالیٰ نے نام رکھا۔۱۷۔۱۶ آپ کا فرزند بادشاہوں اور قوموں کا باپ ہوا۔۲۰۱۷ - ۲۶-۲۵۔آپ کا فرزند بادشاہوں اور قوموں کا باپ ہوا۔۱۵۔۴ آپ کا فرزند پہلوٹا اور وعدہ وراثت اور تسلی کا پہلا مصداق تھا۔سارہ۔ہاجرہ ۱۶۔۱۲۔آپ کو برکت دی گئی اور فرزند کی بشارت دی گئی اور آپ کو بتایا گیا کہ وہ عربی ہوگا۔نکننہ۔اُردو تر جموں میں لفظ وحشی اور جنگلی لکھا ہے جو ٹھیک لفظ عربی یا اُمّی کا مترادف ہے دیکھیں تو اہلِ کتاب اسے کیونکر گوارا کر سکتے ہیں )