حقائق الفرقان (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 548 of 581

حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 548

:یہ وہ عامل مُراد نہیں جو تعویذ دھاگہ کرتے ہیں۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍جولائی ۱۹۰۹ء)   :صبر کرو بھی اور سکھاؤ بھی۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍جولائی ۱۹۰۹ء) : دوسروں کو صبر سکھاؤ۔: ایک نماز کے بعد دوسری کی تیاری بھی رابطہ کہلاتی ہے۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر ۹ صفحہ ۴۴۷)