حقائق الفرقان (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 474 of 581

حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 474

:اﷲ جو چاہے پَیدا کرتا ہے۔:اس پر مجھے بارہا سوال اُٹھا ہے کہ یہ کِس موقع پر آتا ہے۔تو مَیں نے جہاں تک دیکھا یہ حیات بعد الموت پر بولا جاتا ہے۔سورۃ یٰسٓ میں …۔(آیت ۸۲،۸۳) (ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۱۷؍جون ۱۹۰۹ء)