حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 389
(الزخرف:۶۸)اور نہشفاعۃ کی چنانچہ اس سے آگیااِلَّا بِاِذْنِہٖ آتا ہے۔وَالْکٰفِرُوْنَ ھُمُ الظّٰلِمُوْنَ:کافر اپنی جان پر بھی ظلم کرتا ہے اور دوسروں پر بھی۔(اخبار بدر قادیان ۶؍مئی ۱۹۰۹ء) لَا خُلَّۃٌ وَّ لَا شَفَاعَۃٌ:یہ کافر کے لئے ہے کیونکہ دوسرے مقام پر (التوبۃ:۱۱۱) ۲۔(الزخرف:۶۸) ۳۔اِلَّا مَنْ شَھِدَ بِالْحَقِّ وَ ھُمْ یَعْلَمُوْنَ۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ۴۴۴) :معبود وہی ہے جس کی بات کو مانا جائے۔پس اس کی فرمانبرداری کرو۔:حافظ و ناصر۔:کِسی شخص نے اِعتراض کیا تھا کہ اُونگھ سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ اس کے ہاتھ میں دو شیشے دیئے گئے اور کہا گیا کہ تم اس کی حفاظت کرو۔جب اسے نیند کا غلبہ ہوا تو اس نے