حقائق الفرقان (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 251 of 581

حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 251

   : الہٰی رنگ میں رنگین ہو جاؤ۔: مسلمانوں کے خدا پر کوئی اعتراض نہیں ہو سکتا کیونکہوہ اسے تمام خوبیوں کا صاحب اور تمام عیبوں، نقصوں، کمزوریوں سے منزّہ مانتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۱۸؍مارچ۱۹۰۹ء)