انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 639
تفسیر حضرت خلیفة المسیح الثالث ۶۳۹ سورة التين کے مقدر میں ہے اور ناکامیاں تمہارے حصہ میں ہیں تم کامیاب نہیں ہو سکتے وہی کامیاب ہوگا جس کو کامیاب کرنے کے لئے آدم علیہ السلام سے لے کر مختلف انقلابات کا ایک سلسلہ اللہ تعالیٰ کی طرف خطبات ناصر جلد چہارم صفحه ۴۴۱ تا ۷ ۴۴) سے شروع کیا گیا تھا۔