انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 583
تفسیر حضرت خلیفة المسیح الثالث ۵۸۳ سورة الانفطار اس کو ایسی قوتیں عطا کر دیں کہ وہ بھی خدا تعالیٰ کی ان صفات کو جو اسے عطا کی گئی ہیں ایک محدود دائرہ کے اندرا اپنی مرضی سے استعمال کر سکے اور اگر چاہے تو وہ راستہ بھی اختیار کر لے جو اس کی فطرت صحیحہ خطبات ناصر جلد اول صفحه ۱۳۴، ۱۳۵) کے مطابق نہیں۔