انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 556
تفسیر حضرت خلیفة المسیح الثالث سورة المدثر ہے کہ اے خدا! ہمیں بھٹکنے نہ دے اور جب انسان بھٹک جائے اور اس سے بشری کمزوری سرزد ہو جائے تو اس صورت میں صرف خدا کا دروازہ کھٹکھٹانا ہے کہ اے خدا! مغفرت کی چادر میں لپیٹ لے۔اس کے بغیر تو انسان کی نجات ممکن نہیں۔(خطبات ناصر جلد ہفتم صفحه ۴۸۳ تا ۴۸۸)