انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 484
تفسیر حضرت خلیفة المسح الثالث ۴۸۴ سورة الطلاق کی تسبیح اور تحمید کر رہا ہوگا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج رہا ہوگا مقصد وہی پورا ہو گا جو اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا ہے فیصلہ وہی جاری ہو گا جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے لیکن اس نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر دیا ہے اور وہ اس انداز سے کے مطابق ہی ہوگا۔(خطبات ناصر جلد دوم صفحه ۳۸۹ تا ۳۹۱)