انوار القراٰن (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 435 of 711

انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 435

تفسیر حضرت خلیفة مسح الثالث ۴۳۵ سورة الحشر صفات میں کوئی تضاد نہیں ہے۔جس طرح وہ کامل ہے اسی طرح اس کی صفات بھی کامل ہیں اور جس طرح اس کی ذات میں کوئی شریک نہیں اسی طرح اس کی صفات میں بھی کوئی شریک نہیں۔(خطبات ناصر جلد ہفتم صفحه ۲۰۳ تا ۲۰۶)