انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 359
تفسیر حضرت خلیفہ مسح الثالث ۳۵۹ سورة الذاريات خدا تعالیٰ کی نگاہ میں عزت اور پیار دیکھنے کے لئے، خدا تعالیٰ کا محبوب بننے کے لئے بے شمار عمل کرنے پڑتے ہیں جنہیں اسلامی اصطلاح میں اعمال صالحہ کہا جاتا ہے۔انسانی زندگی کا ہر فعل اسی غرض کے لئے ہونا چاہیے (خطبات ناصر جلد نهم صفحه ۴۱۹ تا ۴۲۰)