انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 104
تفسیر حضرت خلیفہ امسح الثالث ۱۰۴ سورة سبأ ہوئی لیکن حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كَافَةٌ لِلنَّاسِ اور بَشِيرًا وَنَذِيرًا (البقرة:۱۲۰) آئے۔مومن اور کافر دونوں کے لئے بشارتوں کے سامان بھی دیئے۔ایسا کرو گے خدا کا پیار مل جائے گا اور ہر دو، مومن و کافر کے لئے انذار کے سامان بھی پیدا کئے۔ان کو کہا ایک دفعہ ایمان تمہیں مل جائے یہ نہ ہو کہ بعد میں بھٹک جائے۔اس واسطے بچے رہنا۔(خطبات ناصر جلد نهم صفحه ۲۴۵)