انوار القراٰن (جلد ۲)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 353 of 640

انوار القراٰن (جلد ۲) — Page 353

تغییر حضرت خلیفة المسیح الثالث ۳۵۳ سورة الرعد سے دعائیں کرنی چاہئیں کہ اللہ تعالیٰ دنیا کے سکھ اور چین اور ان کی بھلائی اور خیر خواہی اور ان کے دکھ کو دور کرنے کے سامان پیدا کرے اور خدا تعالیٰ ہماری مجلسوں کو بھی ایسا بنا دے کہ ان کے نتائج اس (خطبات ناصر جلد ہفتم صفحہ ۵۸ تا ۶۲) عالمین کی بھلائی کے لئے نکلیں اور ظاہر ہوں۔