قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 14
قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) بُدھ مذہب یا مسیحیت یا کسی قدیم مذہب کو اس قسم کا مستند عصری ریکارڈ حاصل نہیں 66 ہے، جیسا کہ قرآن میں اسلام کو حاصل ہے۔“ (عرب کی ادبی تاریخ) مخالفین کی آراء کے بعد برملا یہ کہا جا سکتا ہے کہ: الفَضلُ مَا شَهِدَت بِهِ الْأَعْدَاءُ فضیلت وہی ہوتی ہے جس کی دشمن گواہی دے۔جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے۔14