قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے

by Other Authors

Page vii of 145

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page vii

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) نیز خدائے کریم قرآن مجید کے بارے میں انکے ایمان وایقان کو مزید تقویت و مضبوطی بخشے۔آمین۔خاکسار کے تحریر کردہ جوابات کی نظر ثانی اور کمپوزنگ مکرم محمد نور الدین صاحب نائب ناظر دعوت الی اللہ اور مکرم طاہر احمد منیر صاحب مربی دعوت الی اللہ نے کی ہے۔جزاهما الله تعالى احسن الجزاء والسلام خاکسار محمد حمید کوثر قادیان دارالامان