قندیلیں

by Other Authors

Page 21 of 194

قندیلیں — Page 21

۲۱ تک حضور آپ کو مخاطب نہ کرتے تھے آپ کبھی نظر اٹھا کر حضور کے چہرے کی طرف (اصحاب احمد جلد یازدهم ص ۵۲) نہ دیکھتے۔انداز بیاں بات بدل دیتا ہے ایک شخص یہودی تھا۔وہ حضرت مسیح موعود سے ملاقات کرنے کے لئے آیا۔کسی دوست نے حضور سے اس کے متعلق پوچھا۔آپ کی تعریف ؟ تو حضور نے یہ نہیں فرمایا کہ یہ یہودی ہے بلکہ یہ فرمایا کہ آپ بنی اسرائیل میں سے ہیں۔کیونکہ اس لفظ یہودی میں حقارت کا مفہوم شامل ہو گیا ہے۔(مضامین مظہر صفحه ۱۲ ) والدین سے پیار جنت ماں کچھ موں کے نیچے مکرم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت اتان جان د حرم حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ) کی والدہ حضرت صاحب کے گھر ریف لائیں تو گھر کی ملازمہ نے ان سے گستاخی کی۔آپ ناراض ہو کر نچلے دالان میں چلی گئیں اور اوپر گھر میں جانے سے انکار کر دیا۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کو حبیب اس کا علم ہوا تو آپ اپنی بیگم صاحبہ (حضرت اماں جان کا ہاتھ پکڑ کر ان کو نیچے لے گئے۔نانی جان بستر پر لیٹی ہوئی تھیں حضرت صاحب نے چارپائی کی پائنتی ان کو کھڑا کر کے اپنے ہاتھ سے ان کا سر نیچا گیا۔اور والدہ کے پاؤں میں ان کا سر رکھ کر بوسہ دینے کا اشارہ کیا۔اس کے بعد آپ اوپر تشریف لے گئے۔ماں نے بیٹی۔