قندیلیں — Page 9
۹ تقوی اللہ اور اطاعت سول گورداسپور میں جبکہ مولوی کرم دین جہلمی کی طرف سے آپ کے خلاف ایک نو مہداری مقدمہ دائر تھا ایک گرمیوں کی رات میں جبکہ سخت گرمی تھی اور آپ اسی روز قادیان سے گورداسپور کے تھے۔آپ کے لئے کھلی چھت پر پلنگ بچھایا گیا۔اتفاق سے اس مکان کی چھت پر معمولی منڈیر تھی اور کوئی پردہ کی دیوار نہ تھی حضرت مسیح موعود بستر پر جانے لگے تو یہ دیکھ کر کہ چھت پر کوئی پردہ کی دیوار نہیں ہے ناراضی کے لہجہ میں خدام سے فرمایا۔در میرا بستر اس جگہ کیوں سمجھایا ہے۔کیا آپ لوگوں کو معلوم نہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی چھت پر سونے سے منع فرمایا ہے۔" اور چونکہ اس مکان میں کوئی اور مناسب صحن نہیں تھا آپ نے باوجود شدت میں کے کمرہ کے اندر سونا پسند کیا مگر اس کی کھلی چھت پر نہیں۔(تاریخ احمدیت جلد سوم ، صفحه ۵۹۵) موت ایک مرکب ہے جو دوست کو دوست سے ملاتا ہے حضرت منشی تلفر احمد صاحب کپور فلوی فرماتے ہیں کہ حضور ایک وقعد بہت تیار ہو گئے بھنور کے ہاتھ پاؤں سرد پڑ گئے اور بظا ہر حال آخری وقت معلوم ہوتا تھا۔مرزا سلطان احمد صاحب مرحوم موجود تھے اور زار زار رو رہے تھے۔اتنے میں حضور