قدرت ثانیہ کا دورِ اوّل — Page 3
قدرت ثانیہ کا دور اول ہم محترم اظہار تشکر کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے والدین کو ایصالِ ثواب کے لئے اپنے چھوٹے بھائی کی اس کتاب کے لئے مالی تعاون کیا ہے۔دعا ہے کہ مولا کریم ان کے والدین محترم عبدالرحیم صاحب دیانت در ویش قادیان اور محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ کو اعلی علیین میں مقام قرب عطا فرمائے اور محترم جزا بن جائے۔آمین اللهم آمین۔کی خود (3)