قسمت کے ثمار

by Other Authors

Page 79 of 365

قسمت کے ثمار — Page 79

نہیں ہو رہی۔پس تم بھی اپنی سستیوں اور غفلتوں کی وجہ سے اپنے آپ کو اس کے عذابوں کا مستحق نہ بناؤ۔جس خدمت کو تم نے اپنے ہاتھ میں لیا ہے اس کو پوری توجہ سے سر انجام دو۔“ (الفضل 20 دسمبر 1922ء) راضی رہو خدا کی قضا پر ہمیش تم لب پہ نہ آئے حرف شکایت خدا کرے تم ہو خدا کے ساتھ، خدا ہو تمہارے ساتھ ہوں تم سے ایسے وقت میں رخصت خدا کرے الفضل انٹرنیشنل 28مئی 2004ء) 79