قسمت کے ثمار

by Other Authors

Page 247 of 365

قسمت کے ثمار — Page 247

پانی کر دے علوم قرآں کو گاؤں گاؤں میں ایک رازی بخش سید نا حضرت امیر المونین خلیفہ امسح الناس اید اللہ تعالی نصرہ العزیز نے والدین نو کی ایک کلاس میں روزانہ قرآن کریم پڑھنے اور سمجھ کر پڑھنے کی تلقین فرماتے ہوئے ” دیباچہ تفسیر القرآن“ کا ذکر فرمایا۔حضرت مصلح موعود بنی الیون کی تصنیف دیباچہ تفسیر القرآن کا انگریزی اور بعض دوسری زبانوں میں بھی ترجمہ ہو چکا ہے۔فہم قرآن کو عام کرنے کے لئے یہ کتاب بڑی مفید ہے۔اس میں آسان اور عام فہم طریق پر ایسے امور بیان کئے گئے ہیں جن سے قرآن مجید پڑھنے کا شوق پیدا ہوتا ہے۔اور قرآن مجید کی ضرورت ، افادیت اور اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔حضرت اقدس مسیح موعود مالینا نے فیج اعوج کی تاریکی کے بعد کے زمانہ میں انوار قرآنیہ سے زمانے کو روشنی بہم پہنچائی۔زندگی بھر اسلام اور بانی اسلام لا یتیم کی عظمت و شان کو بیان اور ثابت کرنا آپ کی زندگی کا مقصد رہا۔آپ کی تصنیفات و تقاریر قرآنی عظمت اور اسلام کے نقدس وشان کے اظہار کے لئے وقف تھیں۔حضرت خلیفہ المسیح الاول مولانا نورالدین پناہ بھی قرآن مجید کے عاشق تھے۔آپ پڑاہٹھن۔ساری عمر قر آنی علوم و معارف کے عام کرنے کے لئے مصروف رہے۔حضرت مصلح موعود بنی امینہ نے 247