قسمت کے ثمار

by Other Authors

Page 11 of 365

قسمت کے ثمار — Page 11

ان مضامین میں میرے لئے بھی بعض امور ایسے تھے جن کا مجھے پہلے علم نہ تھا۔اُمید ہے کہ انشاء اللہ قارئین کیلئے بھی کئی امور نئے اور دلچپسی کا موجب ہوں گے۔جہاں آپ ان مضامین سے فائدہ اُٹھا ئیں ، وہاں محترم مولانا عبد الباسط شاہد صاحب کیلئے دعا بھی کرتے رہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں صحت و کام کرنے والی با برکت لمبی عمر سے نوازے۔آمین۔والسلام خاکسار منیرالدین شمس ایڈیشنل وکیل التصنيف-لندن