قسمت کے ثمار — Page 246
کے لئے پیش کر دئے۔وقف اور خدمت کے یہ ایمان افروز نظارے پہلے تو قادیان میں ہی نظر آتے تھے مگر پھر آہستہ آہستہ دوسرے شہروں میں بھی یہ سلسلہ پھیلتا چلا گیا اور اب تو ملکوں ملکوں احمدیت کے جاں نثار فدائی اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی اس مہم کی کامیابی کے لئے سرگرم عمل ہو گئے۔خدا کرے کہ بانی اسلام ساسی یتیم اور خادم اسلام ایلام کی دعاؤں کی برکت سے دینی خدمت سرفروشی ، اخلاص و ایثار کی اس دولت سے ہماری جماعت ہمیشہ مالا مال رہے اور خدا تعالیٰ دین کے خدام کی خدمتوں کو شرف قبولیت عطا فرما تا رہے۔آمین۔الفضل انٹرنیشنل 03 مارچ 2006ء) 246