قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 82 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 82

AY حصولِ علم ایک مریضہ۔ہر مسلمان مرد اور عورت پر علم حاصل کرنا فرض ہے۔ناف بیوی کا نک اوند کی مرضی کی جب گھر سے نکلہ قَالَ البِي صَلعَ إذَا خَرَجَتِ الْمَى أَةٌ مِنْ بَيْتِهَا وَزَوجها اده لَعَنَها كُلُّ مَلَكِ فِي السَّمَاءِ وَكُلُّ شَى كثرت عليا والجن والا لن حَتَّى تَرجع۔ركشف الغمة) بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب عورت اپنے شوہر کی مرضی کے خلاف گھر سے نکلتی ہے۔تو آسمان کا ہر فرشتہ اس پر لعنت بھیجتا ہے اور جن وانس کے سوا ہر وہ پھیر جین پر سے دو گزرتی ہے۔بھٹکا ر بھیجتی رہتی ہے۔تا وقتیکہ وہ واپس نہ ہو۔اپنی ضروریات کے لئے عورت گھر سے نکل سکتی ہے تداذن الله لكن ان تخرجن الحوائجكن (بخاری، باب تخرج النفساء الجوالجمن وفي ب المعنى حديث في المسلم باب اباحته الخروج : النساء لقضاء حاجتہ النساء) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تم کو ا جاندت دی ہے کہ تم اپنی ھر دریاست کے لئے گھر سے نکل سکتی ہو۔