قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 6 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 6

نتشار فهرست مضامین سفر نمبر عورت کی حیثیت کے متعلق اسلام کی انقلابی تعلیم۔مرد کی عورت پر فضیلت اور اس کی وجوہات۔- خاوند کی فرمانبرداری عورت کا فرض ہے۔خاوندوں کی فرمانبردار عورتوں سے اللہ تعالے کا دعدہ۔خاوند کی صلاحیت اور تقویٰ کا اثر ہیوی پر۔ག ۱۹ ۲۰ عورت مرد کی تقسیم کار ان کے مخصوص اعضاء اور طبائع کے ۲۱ میلان کے مطابق منشاء فطرت ہے۔خواتین کی فرائض کی ادائیگی میں کمزوری کی ذمہ داری مردوں پر بھی ۲۳ عائد ہوتی ہے۔مرد عورت کو اس کے والدین سے ملنے سے نہیں روک سکتا۔۲۷ قوام اصلاح معاشرہ کے نئے ذمہ دار شخص کو کہا جائے گا۔بیا ہے ہوئے مردوں کی پسندیدہ آیت اسلام کے اقتصادی نظام میں مرد کا فرض ہے کہ وہ گھر کی ضروریات کا متکفل ہو۔۲۹ ۲۹ خاوند بیوری کے کمائے ہوئے مال کو لالچ کی نظر سے نہ دیکھے۔نشورہ کا مفہوم اور مرد کو حوصلہ دکھاتے ہوئے نصیحت کرنے کی تلقین ۳۴ راسلامی تعلیمات میں عدم مسادات کے اعتراض کا جواب ۱۴۔علیحدگی کی صورت میں اولاد کی تقسیم کے اصول میں طبی مساوات ہے۔۱۵ عیسائی اسلام پر حملہ آور ہوں تو بائبل سے جواب دیں۔-17 -16 ہندو ازم میں عورت کی حیثیت۔تمدنی اور تہذیبی لحاظ سے عورت کے مقام کے متعلق اسلامی اور مغربی طراف کے ہاں موانہ نہ ۱۸ عورتیں آبگینے ہیں احتیاط رکھیے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کا عورتوں ۴۷ سے