قواریر ۔ قوامون — Page 49
۴۹ ے بانی متحد فمایا مجھےتو العليم الخيب بر خدا نے بتا دیا ہے۔اس سے کوئی راز پوشید نہیں اور اس کا حق ہے جس کو جس کے چاہے راز بتا تا ر ہے پھر فرمایا۔ان تُتَوَبَا إِلَى اللهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا وَإِنْ تَظْهَوا عَلَيْهِ فَإِنَّ الله هو موله وجبريلُ وَصَالِحُ المُؤْمِنِينَ رسوره تحریم آیت نمبر ۵) کہ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ اگر تمر دونوں عورتیں ایک نے دوسری کو بتایا تھا۔تم دونوں تو بہ کرو۔تو حق ہے۔کیونکہ تمہارے دل غلطی کی طرف مائل ہو چکے ہیں۔تم سے ایک جرم سرزہ ر ہو چکا ہے۔اس لئے تو بہ کرو۔تو اس کی حقدار ہو۔اول تمہیں تو یہ کرنی چاہیئے لیکن اگر نہیں کرتیں۔وَإِن تَظهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللهَ هُوَ مَولا له وجيويلُ وَصَالح TAKEN_TNWTOULANGUAGE والمليكة بعد ذلك ظهير رسوره تحریم آیت نمبر ۵) اگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ سلام کے خلاف تم نے بغاوت ہی کا فیصلہ کر لیا ہے۔تو یاد رکھو کہ اللہ ا ور جبریل اور صالح مومنین سب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہیں اور خدا کے فرشتے بھی اس کے پس پشت کھڑے ہیں۔على رتبة إِن طَلقَنَ أَنْ يُبْدِلَهُ اذْوَا جَاخَيرًا مِّنكُن رسوره تحریم آیت نمبر 4) اگر تمہیں طلاق بھی دینی پڑے تو خدا تم سے بہتر ہیولوں کا اس کے لئے انتظام کر سکتا ہے وہ تمہارا محتاج نہیں ہے۔اسی محتاجی کے نہ ہونے کے با وجود یہ نصیحت کا طریق ہے۔اور اس آیت کی تفصیل پیش کی جارہی ہے کہ اگر تمہارے خلاف عورت میں نشوز کریں۔تو تم انہیں نصیحت کرو۔اور اس نصیحت کے بعد اگلے کسی اقدام کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کو جس ذلت کے مقام سے اٹھا کر ایک نہایت ہی عالیشان اور ارفع مقام تک پہنچا دیا تھا۔اس کے نتیجے میں عرب معاشرہ میں بنیادی