قواریر ۔ قوامون — Page 77
،، حضور نے فرمایا کہ انہیں صرف اتنامامه و که نشان است نہ کریں۔١٨٩ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثنا سفيان عن هشام مان آيده عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ زَمْعَة عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لا يَجِلدُ اَحَدُ كُم إسراتَه جَلْدَ العَبْدِثه جامعها فى اخر اليوم۔حضرت عبد اللہ بن زمعہ رضی اللہ تعالے عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ لم نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کو لونڈی غلاموں کی طرح نہ پینے کو پھر دن ختم ہو تو اس سے مجامعت کرنے بیٹھ جائے۔(بخاری شریف کتاب النکاح) ۲۵۵ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّيَّاح انبا سفيا سفيان ابن محينة عن الزهري عُيَيْنَةَ عن عبد الله بن عبد الله ابن عمر عن اياس بن عبد الله بن ابي ذباب قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلوَ لَا تَضُرِبَ اِمَاءَ اللهِ فَحَاء عمر الى النبي صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ ذَرَ النَّتَاهُ عالى أَزْوَاجِرِ من فَأَمَرَ بِضَرِ بِهِ حَتَ نَضْرِ بْنَ فَطَافَ بِالِ مُحَمَّدٍ صَلى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَائِفُ نِسْتاوَكَثِيرِ فَلَمَّا أَصْبَحَ قَالَ لَقَد طَافَ اللَّيْلَة بِالِ مُحَمَّدِ سَبعُونَ أَمَرَأَةً كُلُّ امْرَاةٍ تَشْتَهِي زَوْجَهَا فَلَا خَدُونَ أو كيك خياركو رسنن ابن ماجه محمد بن الصباح ابن عیینہ تیسری عبداللہ بن عبد اللہ بن عمر یا ایاس بن عبد اللہ بن ابو ذیاب کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی بندیوں کو نہ مار در تمرین حضور کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یارسول اللہ عورتیں اپنے خاوندوں کے ساتھ گستاخیاں کرنے لگی ہیں تو آپ نے مارنے کی اجازت دے دی ان پر پھر ماہ پڑنے لگی جس کی وجہ سے بہت سی عورتیں حضور کے گھر جمع ہو گئیں جب صبح ہوئی تو آپ نے فرمایا آج محمد کے پاس برات سر کے قریب اور میں اپنے خاو ندی کی شکایت لے کر آئی تھیں ایسے لوگ اچھے نہیں ہوتے۔