قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 63 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 63

ہے۔اور وہ اس کی کتنی مرہون منت ہے۔قرآن کریم سے پہلے جتنی بھی کتا بیں ناندل ہو میں کسی نے بھی اس کو یہ مقام نہیں دیا۔جو قرآن کریم نے اس کو دیا ہے۔قرآن کریم نے نہ صرف عورت کے غیر منفک حقوق قائم کئے ہیں جبکہ مردوں کو ترغیب دلائی کہ وہ اپنی بیویوں کی کمر دریوں اور کوتاہیوں کو نظر انداز کریں اور ان کے ساتھ شفقت اور خیر خواہی سے پیش آگریں۔خواہ وہ زنا کرنا پسند ہیں ہوں۔رسول کریم صلی اللہ عالی الہ کے انشالا کہ فقر میں سے بعد دو سے ترائیں ہوتی کے ساتھ بہتر مینی ہے۔(تمندی) قرآن کریم کی عورت کے بارے میں قوالی میان او بتا یا کہ تعلیم ملی عکاسی کرتی ہے الرجم الت تنسیر کبیر گریری سوره استار آیت (۲۰) پھراس مضمون کو بیان کرتے نہرنے اللہ تعاے موم تا میفرہ آیت ۱۰ نا فرمانا ہے۔دریا کا عسى ان تدره و اسيا وهو خير لكر وعَسَى أَن تَحِبُّو شَيْءٍ وَهُو شونه وَهُوَ خَيْرٌ تَكْرَ وہ وَاللهُ يَعْلَمُ وَأَنتُهُ وَلَا تَعْلَمُونَ سر متوجہ نور اور بالکل ممکن ہے کہ تم کسی نے کو نا پسندکرتے ہو حالانکہ وہ تویہ درسے سے بہتر ہوا اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی شے کو پسند کرتے ہو۔حالانکہ وہ تمہارے لئے دوسری چیز کی نسبت بری ہو۔اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔غلطیوں منوانے کے نے العلالا مرا مستقیم کی دعاکرتے رہنا چاہیے حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود ( اشہ آپ سے راضی ہوا مندرجہ بالا آیت کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ در حقیقت انسانی علم اور سمجھ نہایت محدود ہے۔اور ان دونوں کے محدود ہونے کی وجہ سے انسان بعض رفعہ ایک بات کو اپنے لئے مفید سمجھتا ہے۔حالانکہ وہ اس کے لئے مضر ہوتی ہے۔اور بعض دفعہ ایک بات کو اپنے لئے مضر خیال کرتا ہے۔حالانکن دہ اس کے لئے مفید ہوتی ہے۔اور دونوں کے پیچھے یا توجد بر محدت کا نا جائزہ استعمال کام کر رہا ہوتا یا جذبہ نفرت کا ناجائز استعمال کام کر رہا ہوتا ہے۔یعنی بعض دفعہ تو شدید محبت کی وجہ سے دہ کسی چیز کے مضرات کو نہیں دیکھ سکتا۔اور بعض دفعہ شدید نفرت کی وجہ سے وہ دوسری چیز