قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 58 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 58

۵۸ در بیوی سے مردت اور احسان سے پیش آتے ہو۔(چشمہ معرفت صفحه صد ۲۷۵) مرد کا عور سے جنگ کرنا کمال بے شرمی ہے فتاء کے سوا باقی تمام کے خلقیاں عورتوں کی بر داشت کر نی چاہئیں۔اور فرمایا، میں کمال بے شرمی معلوم ہی ہے کہ مرد اور نورت سے جنگ کریں۔ہم کہ خدا نے مرد بنایا ہے اور یہ در حقیقت کر پر انعام نعمت ہے۔اس کا شکر یہ ہے کہ عورتوں سے لطف اور رزق کا بہر تا در گمرکی اور یہ تاکہ میرا یہ حال ہے کہ میں نے ایک دفعہ اپنی بیوی پر آوارہ کیا تھا۔اور زین محسوس کر رہا تھا کہ و ر بانگ بلند دل کے رنج سے ملی ہوئی ہے۔اور با ایں ہمہ کوئی دل آزار اور درشت کلم منہ سے نہیں نکالا تھا۔اس کے بعد کی بہت دیر تک استغفار کرتا رہا۔اور بڑے خشوع و خضوع سے نفلیس پڑھیں۔اور کچھ منعقد بھی دیا۔کہ یہ درشتی نہ وجہ پر پنہانی معصیت الہی کا نتیجہ ہے۔ر الحکم جلد ام صد مورخه ۱۰ جنوری تا در صفحه ۱۲ (درام) شور انتاجابات شعارنہ ہوکر کی غلطی پشم پوشی نہ کر سکے ہمارے بادی کامل رسول صلی اللہ علیہ سلم نے فرمایا ہے۔خاد کو خیرم لاهای ترمیں سے بہتر وہ شخص ہے جس کا اپنے اہل کے ساتھ عمدہ سلوک ہو۔بیوی کے ساتھ جس کا عمدہ چال چلن اور معاشرت اچھی نہیں وہ نیک کہاں۔دوسروں کے ساتھ نیکی اور بھلائی تب کر سکتا ہے۔جب وہ اپنی بیوی کے ساتھ عمدہ سلوک کرتا اور عمدہ معاشرت رکھتا ہو۔نہ یہ کہ ہر ادنی سی بات پر زدو کوب کرے۔ایسے واقعات ہوتے ہیں کہ بعض دفعہ ایک غصہ ہاں بھرا ہوا انسان ہیوی سے ادنی سی بات پر ناراض ہو کر اس کو مارتا ہے اور کسی نازک مقام پر چوٹ لگی ہے۔اور بیوی مرگئی ہے۔اس لئے ان کے واسطے اللہ تعالے نے یہ فرمایا ہے کہ