قواعد ترتیل القرآن — Page 47
47 امثال قرآنیه : تَبْرَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ (25:2) غُلِبَتِ الرُّوْمُ (30:3) 10) إصْمَات فَاثْبَتْنَا بِهِ حَدَائِقَ ذَاتَ بَهْجَة (27:61) تَنْزِيلُ الْكِتُبِ لَا رَيْبَ فِيهِ (32:3) اصمات خاموشی کو کہتے ہیں۔ان حروف کو اپنے مخارج سے فوری طور پر آسانی سے ادا کرنامشکل ہے۔یہ اذلاق کی ضد ہے۔پس جو حروف ، حروف لذلقہ نہیں وہ مُصمِتَہ ہیں۔اوپر دی گئی امثال میں جو حروف مذ لقہ نہیں، وہ مصمتہ ہیں۔1) صغير صفات لازمہ غیر متضاده صغیر کے معنی سیٹی کے ہیں۔حروف: ز، س، صحروفِ صفیریہ کہلاتے ہیں۔امثال قرآنیه : زَيَّنَّا لَهُمْ أَعْمَالَهُمْ (27:5) أَمَّا مَنِ اسْتَغْنى (80:6) ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ(32:5) إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَ الْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ (35:11)