قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 32 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 32

32 2) همزة الوصل کی حرکات جب ہمزۃ الوصل یعنی ساقط الف سے ابتدا کرنا مقصود ہو تو اس الف کو حرکت دینی ہو گی۔کو نسی حرکت ہو، اس کا فیصلہ اگلا حرف یا پھر دوسرے حرف کی حرکت سے ہو گا۔فته اگر ساقط الف کے بعد ل آئے تو اس الف پر فتحہ دیں گے مثلاً كسره الْكِتُبُ ، الَّذِيْنَ اگر ساقط الف کے بعدل نہیں ہے تو پھر اس خالی اکے بعد پہلے متحرک حرف کی حرکت دیکھی جائے گی۔اگر اس متحرک حرف کی حرکت فتحہ یا کسرہ ہے ، ہر دوصورتوں الف کسرہ کے ساتھ پڑھا جائے گا۔مثلاً استَوْقَدَ ، اسْتَوى ، اهْبِطُوا اگر ساقط الف کے بعدل نہیں ہے اور پہلے متحرک حرف کی حرکت ضمہ ہے تو الف ضمہ کے ساتھ پڑھا جائے گا۔مثلاً اذْكُرُوا ، أَسْجُدُوا نوٹ : کبھی اس قاعدہ سے ہٹ کر بھی همزة الوصل پر حرکت آسکتی ہے۔مثلاً اسم