قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 29 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 29

29 (11) مدالْبَدَن اگر ایک ہی لفظ کے اندر دو ہمزہ اکٹھے آئیں تو بالعموم دوسرے ہمزہ کو پہلے ہمزہ کی مناسبت سے ا يا ي يا و میں بدل دیا جاتا ہے۔مثلاً یا ا اوقم إِيْمَانَ مقدار : چونکہ مداصل ہی ہے اس وجہ سے مقدار بھی مداصل کی ہی ہے، یعنی دو حرکات۔12 مدالتمكين: جب مشدّد مكسور کے معا بعد ساکن کی آئے تو مد التمکین پیدا ہوتی ہے۔مثلاً نبيين ، حُيِّيْتُمْ مقدار : مقدار د و حرکات ہے جو مداصلی کی ہی مقدار ہے۔