قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page iii of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page iii

خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھتا ہے اور دوسروں کو سکھاتا ہے۔(بخاری کتاب فضائل القرآن باب خيركم باب تعلم القرآن 5027، حدیث نبوی ) ( حدیقہ الصالحین - 2019، باب قرآن مجید اور اس کی قراءت۔نمبر 150- صفحہ 181) قرآن مجید کو بھی خوش الحانی سے پڑھنا چاہیے۔( ملفوظات جلد چہارم صفحہ 524، حضرت مسیح موعود علیہ السلام) 口 ם