قواعد ترتیل القرآن — Page 7
7 4- حلق کے حصص 1) اوٹی حلق یہ گلے کا ابتدائی حصہ ہے۔اسے ابتدائے حلق یا دنی حلق کہتے ہیں۔2) وسط حلق یہ گلے کا درمیانی حصہ ہے۔3) اقصٰی حلق یہ گلے کا آخری حصہ ہے۔اسے اقصٰی حلق یا انتھائے حلق کہتے ہیں۔حلق سے ادا ہونے والے حروف،حروف حلقی کہلاتے ہیں۔ان حروف سے قبل ن صاف اور بالکل واضح پڑھا جاتا ہے اور آواز کو ٹھہر اکر لمبا نہیں کیا جاتا۔اونی حلق وسط حلق ر قطی حلق