قواعد ترتیل القرآن — Page 40
40 40 ثَمُوْدَا اور قَوَارِيرَا سے متعلق حوالے ثَمُودَا میں ازائد ہے اس لئے پڑھا نہیں جاتا۔ایسے ہی قوار تیرا میں ازائد ہے اس لئے پڑھا نہیں جاتا۔مثلاً وَ ثَمُودَا فَمَا أَبْقَى النجم 53:52 وَ عَادًا وَّ ثَمُوْدَا وَ قَدْ تَبَيَّنَ العنكبوت 29:39 و عَادًا وَّ ثَمُودَا وَ أَصْحِبَ الرَّسَ الفرقان 25:39 أَلَا إِنَّ ثَمُودَا كَفَرُوْا رَبَّهُمْ الهود 11:69 و اكْوَاب كَانَتْ قَوَارِيرَا قوَارِيرَا مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوهَا تَقْدِيرًا الدهر 76:17 الدهر 76:16 (4 مندرجہ بالا اور ایسے ہی متعلقہ الفاظ میں یہ زائد ا نہیں پڑھا جارہا، مگر وقف کی صورت میں پڑھا جائے گا اور مداصل واقع ہو گی۔انہ پڑھے جانے کی ایک اور مثال بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيْمَانِ (الحجرات - 49:12) یہاں انہیں پڑھا جائے گا، اور بعد میں آنے والال کسرہ کے ساتھ پڑھا جائے گا۔(5