قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page iv of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page iv

" متنساب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں۔حقیقی اور کامل نجات کی راہیں قرآن نے کھولیں اور باقی سب اس کے ظل تھے۔سو تم قرآن کوتد بر سے پڑھو اور اس سے بہت ہی پیار کرو۔ایسا پیار کہ تم نے کسی سے نہ کیا ہو کیونکہ جیسا کہ خدا نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا که الخَيْرُكُلُهُ فِي الْقُرْآن كم تمام قسم کی بھلائیاں قرآن میں ہیں۔" کشتی نوح - روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 27) یہ عاجزانہ خدمت ہمارے پیارے مہدی ء دوراں اور امام آخر زماں کے نام ہے اس دعا کہ ساتھ کہ بارگاہ ایزدی میں مقبول ہو۔آمین۔口 ם