قواعد ترتیل القرآن — Page 54
ם اَللَّهُمَّ ارْحَمْنِي بِالْقُرْآنِ الْعَظِيمِ وَاجْعَلْهُ لِيْ إِمَامًا وَّنُوُرًا وَّهُدًى وَرَحْمَةً اللَّهُمَّ ذَكَرْنِي مِنْهُ مَا نَسِيْتُ وَعَلَّمْنِي مِنْهُ مَاجَهِلْتُ وَارْزُقْنِي تِلَاوَتَهُ انَاءَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَاجْعَلْهُ لِى حُجَّةً يَّارَبَّ الْعَالَمِينَ۔اے میرے اللہ ! مجھ پر قرآن عظیم کی برکت سے رحم فرما اور اسے میرے لئے امام، نور، ہدایت اور رحمت بنا۔اے میرے اللہ ! جو کچھ میں قرآن کریم میں سے بھول چکا ہوں وہ مجھے یاد دلا دے، اور جو مجھے نہیں آتا وہ مجھے سکھا دے اور دن رات مجھے اس کی تلاوت کی توفیق عطا فرما، اور اے رب العالمین ! اسے میرے فائدہ کے لئے حجبت بنا دے۔口