قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 50 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 50

(7 استطاله 50 استطالہ کے معنی ہیں لمبا کرنا۔یہ صفت صرف ض میں پائی جاتی ہے۔ض کی ادائیگی میں آواز مخرج کے ابتدا سے لے کر انتہا تک پھیل جاتی ہے۔مخرج کی طوالت کے مطابق آواز میں طوالت پائی جاتی ہے۔امثال قرآنیه : فَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ ( 16:37) كُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْأَمْثَالَ (25:40)