قواعد ترتیل القرآن — Page 39
(1 (2 (3 ن یا تنوین کے بعد و،ي 39 15- چند حوالہ جات اور استثنائی صورتیں نج يا تنوين کے بعد ا گرو، ي ميں سے کوئی حرف ہو تو یہ ن اس میں مدغم ہو جائے گا بشر طیکہ جن اور رو، ي دو مختلف الفاظ میں آئیں۔اگران اور روہی ایک ہی لفظ میں آئیں تو ادغام یا غنہ نہیں ہو گا۔اس لئے ج اظہار کے ساتھ پڑھیں گے۔چار الفاظ جہاں ادغام یاغتہ نہیں ہو گا قرآن کریم میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جہاں مندرجہ بالا بیان کردہ اصول کے تحت ان کو اظہار سے پڑھا جاتا ہے : اورا سے متعلق اہم حوالے قنْوَانٌ صِنْوَانٌ بُنْيَانٌ دُنْيَا قرآن مجید میں بعض مقامات پیا اور ا کے ساتھ یہ نوٹ دیا ہوتا ہے کہ یہ الف زائد ہے (یا کوئی نوٹ نہیں دیا ہوتا)۔مثلاً أَوْ يَعْفُوا الَّذِي (البقره 2:238) کوئی نوٹ نہیں دیا گیا۔لِتَتْلُوا عَلَيْهِمْ (الرعد 13:31) لَنْ نَدْعُوا مِنْ (الكهف 18:15) لکھا ہے۔لکھا ہے۔