قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 38 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 38

38 امالہ کے معنی ہیں "مائل کرنا۔علم تجوید کی اصطلاح میں اس سے مراد فتحہ کو کسرہ کی طرف اور اکوي کی طرف مائل کرنا ہے۔قرآن مجید میں امالہ صرف ایک مقام پر آیا ہے (ہود 11:42) قالَ ارْكَبُوا فِيهَا بِسْمِ اللهِ مَجْرِهَا وَ مُرْسَها پڑھنے میں اکو یائے مجہول کی طرح رے کر کے پڑھیں گے۔مصری طباعت میں امالہ کی کوئی حرکت نہیں ڈالی جاتی ہے۔فقط ایک نشان ڈال دیا جاتا ہے۔بر صغیر کی طباعت میں حاشیہ میں لکھ دیا جاتا ہے۔اماله (3