قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 37 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 37

۔vi 37 فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيْمِهِ يَوْمَ يُحْمَى عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ التوبه 9:34/9:35 اگر ہ کی علامت کے بعد ا آئے تو وہ متحرک ہو جائے گا اور ہمزۃ الوصل کے قواعد کے تحت حرکت آئے گی۔(دیکھیں عنوان همزة الوصل) اگر ہ کی علامت کے بعدن تنوین آئے اور ہ کی علامت کے بعد ا آئے، تون تنوین کو کالعدم سمجھا جائے گا * - مثلاً وَيْلٌ لِكُلّ هُمَزَةٍ تُمَزَ نَ الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهُ لیکن اگر قاری آیت کی علامت پر ر کے بغیر قآت آگے جاری رکھے تو پھر کول کے ساتھ ملا کر پڑھیں گے۔الهمزة 104:1/104:2 اصل میں لُمَزَةٍ تاجو لمَزَقِن بن گیا۔اگر آیت پر وقف ہو گا، تون تنوین اپنی اصل کی طرف واپس کی طرف چلی جائے گی۔اشمام کے لغوی معنی ہو یا خوشبو دینے کے ہیں۔جس حرف پر وقف کرنا ہو، اس پر اگر ضمہ ہو تو اجازت ہے وقف کرتے وقت اسے پوری طرح ساکن کرنے کے بعد ہو نٹوں کو گول کریں گے جس طرح ضمہ کی ادائیگی ہوتی ہے۔گویا بو ملتی ہے کہ یہاں پر ضمہ تھی۔مثلاً الْمُؤمِنُ - ن کو ساکن کرنے کے بعد ہونٹ کو گول کریں گے جیسے ضمہ کی ادائیگی ہوتی ہے۔ایک مقام جہاں اشتمام ہے : قَالُوْا يَأْبَانَا مَا لَكَ لَا تَا مَنَّا عَلَى يُوْسُفَ قاعدہ لگنے سے قبل یہ لفظ تھا: مَن نَآ (یوسف 12:12) مَنَّا میں ان پر فتحہ پڑھی جائے گی مگر ہونٹ گول ہوں گے جیسے ضمرہ پڑھی جارہی ہے۔