قواعد ترتیل القرآن — Page 34
۔vi۔vii۔viii۔ix 34 اگر آخری حرف پر کسرہ یا ضمہ کی تنوین آئے، تو وقف کی صورت میں ساکن حرف میں تبدیل ہو جائے گی۔مثلاً نِسَاءِ بَصِيرٌ نِّسَاء بَصِيرٌ اگر آخری حرف پہ ضمہ اشباعیہ یا کسرہ اشباعیہ آئے، تو وقف کی صورت میں ساکن حروف میں تبدیل ہو جائیں گے۔مثلاً به بة مِيْثَاقِه مِيْثَاقِة انه 0 - 0 عَهْدَهُ عهده اگر آخری حرف پر فتحہ اشباعیہ آئے ، تو وقف کی صورت میں کوئی تبدیلی نہیں واقع ہو گی۔مثلاً الْقُرْبَى الْقُرْبَى الضُّحَى الضُّحى الأولى الأولى فَهَدَى فَهَدَى اگر آخری حرف پر سکون آئے، تو وقف کرنے کی صورت میں کوئی تبدیلی نہیں واقع ہو گی۔مثلاً فَأَحْيَاكُمْ فَأَحْيَاكُمْ مِنْهُمْ مِنْهُمْ وَاسْمَعُوا وَاسْمَعُوا اكْتَسَبُوْا اكْتَسَبُوْا