قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 33 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 33

33 14- وقف (1 1) وقف کے احکام۔i۔ii جس لفظ پر وقف کرنا ہو وہ لفظ پورا ادا کرنے کے بعد رکنا چاہیے۔درمیان میں لفظ کو توڑنا مناسب نہیں۔وقف کرتے وقت آواز بالکل ٹھہر جانی چاہیے ، فقط حرکت ختم کر کے تلاوت کو آگے جاری رکھنا مناسب نہیں۔اگر آخری حرف جس پر وقف کرنا ہے اس پہ حرکات فتحہ ، کسرہ ، ضمہ آئیں تو وہ ساکن میں تبدیل ہو جائیں گی۔بشر طیکہ آخری حرف ق یافتہ کی تنوین نہ ہو۔مثلاً۔iv۔V نوٹ: الْعَلَمِينَ الْعَلَمِينَ الرَّحِيمِ الرَّحِيمِ نَسْتَعِينُ نَسْتَعِيْن اگر آخری حرف جس پر وقف کرنا ہے وہ تا ہے تو حرکت خواہ کوئی بھی ہے (فتہ ، کسرہ، ضمہ ، نوین، اشباعیہ)، وقف کی صورت میں ۃ کے نقطے ختم ہو کر صرف ہ رہ جائے گا۔الْغَاشِيَة الْبَيِّنَة الْغَاشِيَة الْبَيِّنَهُ ۃ کوت کی صورت میں اس وقت لکھا جائے گا اگرہ میں بدلنے کی کوئی صورت نہ ہو۔مثلاً اتیک اگر آخری حرف پہ فتحہ کی تنوین آئے، تو وقف کی صورت میں فتحہ اور الف میں تبدیل ہو جائے گی۔مثلاً تَوَّابًا تَوَّابًا نساء نسَاءَا