قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 30 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 30

1 2 3 30 13- ہمزه، ء ہمزہ عربی زبان کا ایک خصوصی حرف ہے۔یہ بعض معاملات میں دیگر حروف سے مختلف ہے۔دیگر حروف کو جب الفاظ کے روپ میں لکھا جائے تو وہی حرف سب سے پہلے آتا ہے۔مثلاً ج دال لام مگر جب ہمزہ کو لکھا جائے تو سارے حروف میں ہمزہ کہیں نظر نہیں آتا۔البتہ جب الف اکو جب لکھیں گے تو سب سے پہلے ہمزہ آتا ہے۔یعنی : الیف پس ہمزہ کی اپنی کوئی مخصوص شکل نہیں ہے۔ہمزہ مختلف صورتوں میں سکتا ہے : الف پر جب کوئی حرکت (فتحہ ، کسرہ، ضمہ ) ہو تو اسے ہمزہ الف کہا جاتا مثلاً ہے۔اضْرَبْ يَا أَنْظُرْ يَا أَكْرَمْ مثلاً بعض اوقات کي کے اوپر چھوٹا سا ء کا سرا ڈال دیتے ہیں۔اسی طرح وکے اوپر ۶ لکھا جاتا ہے۔ء مثلاً يا شَيءٍ يُؤْمِنُوْنَ يا مُؤْمِنْ يا تُؤْمِنْ