قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 6 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 6

6 3- زبان کے حصص (1) اقصٰی لسان زبان کی آخری حد ، جو حلق کی طرف ہے۔اسے زبان کی جڑ بھی کہا جاتا ہے۔2) حافہ لسان زبان کی کروٹ (طرف یا پہلو) (3) وسط لسان زبان کا درمیانی حصہ۔یہ درمیان جڑا اور نوک کے لحاظ سے بھی ہے اور دائیں، بائیں کروٹ کے لحاظ سے بھی ہے۔4 طرف لسان (5) نوک لسان نوک زبان کے ساتھ زبان کا وہ حصہ جہاں سے زبان گول ہوتے ہوئے نوک کی طرف آتی ہے۔سامنے کی طرف سے زبان کی آخری حد کو نوک لسان کہتے ہیں۔حافه لسان وسط لسان۔طرف لسان۔اقصٰی لسان نوک لسان حافه لسان طرف لسان