قواعد ترتیل القرآن — Page 4
4 (1 2-دانتوں کی اقسام کل بتیس (32) دانت ہیں۔ان کی چھ (6) اقسام ہیں جو درج ذیل ہیں : 1) ثنایا (2 (3 (4 (5 (6 i ثنا یا علیا : اوپر کے درمیانی دودانت ii شنایا سفلی : نیچے کے درمیانی دودانت رباعیات ثنايا عليا شنایا ثنایا سفلی اوپر کے درمیانی دودانت نیچے کے درمیانی دودانت یہ وہ چار دانت ہیں جو شایاعلی یا نا یا سفلی کے دائیں اور بائیں ہیں۔اس لحاظ سے دو دانت اوپر اور دودانت نیچے ہیں، یوں کل چار دانت ہوئے۔انیاب رباعیات کے دائیں اور بائیں والے، دودانت او پر اور دودانت نیچے۔کل چار دانت ہوئے۔ضواحك انیاب کا دائیں اور بائیں والی داڑھیں، دو و پر اور دو نیچے۔کل چار داڑھیں بنتی ہیں۔طواحن ضوا حک کے ساتھ والی تین، تین داڑھیں ، دائیں اور بائیں۔یہ کل بارہ داڑھیں بنتی ہیں۔نواجذ طواحن کے دائیں، بائیں (اوپر ، اور نیچے) کی داڑھیں۔کل چار داڑھیں بنتی ہیں۔ضواحک، طواحن، نواجذ کو مشترکہ طور پہ اضر اس کہتے ہیں۔