قواعد جماعتی انتخابات — Page 6
وارشاد۔ایڈیشنل سیکرٹری اصلاح وارشاد ( تربیت نومبائعین )۔ایڈیشنل سیکرٹری اصلاح وارشاد ( تعلیم القرآن و وقف عارضی )۔سیکرٹری دعوت الی اللہ۔سیکرٹری تعلیم۔سیکرٹری امور عامہ۔سیکرٹری امور خارجہ سیکرٹری وصایا۔سیکرٹری مال۔نائب سیکرٹری مال۔سیکرٹری تصنیف و اشاعت۔ایڈیشنل سیکرٹری تصنیف و اشاعت (سمعی و بصری)۔سیکرٹری زراعت۔سیکرٹری صنعت و تجارت سیکرٹری ضیافت۔سیکرٹری جائیداد و املاک۔امام اصلاۃ۔قاضی۔آڈیٹر۔امین - محاسب۔سیکرٹری تحریک جدید۔سیکرٹری وقف جدید۔ایڈیشنل سیکرٹری وقف جدید ( نومبائعین )۔سیکرٹری وقف کو۔سیکرٹری رشتہ ناطہ۔زعیم / زعیم اعلی مجلس انصار اللہ۔قائد مجلس خدام الاحمدیہ - مربی سلسلہ۔نوٹ نمبر 1: کسی ایک مقامی انجمن میں اگر ذیلی تنظیموں کے زعماء یا زعماء اعلی انصار اللہ اور قائدین خدام الاحمدیہ دو یا دو سے زائد ہوں تو اس کے لئے متعلقہ ذیلی تنظیم کا صدر ایک نمائندہ مجلس عاملہ مقامی کے لئے نامزد کرے گا۔نوٹ نمبر 2:۔اگر مقامی انجمن میں مربی سلسلہ دو یا دو سے زائد ہوں تو ناظر اعلی مجلس عاملہ کے لئے ایک نمائندہ مقرر کرے گا۔6