قواعد جماعتی انتخابات — Page 37
ہو تو ابتدائی پانچ عہدوں کے لئے اور بقیہ آٹھ میں سے دو جو وہاں کے حالات کے مطابق ضروری ہوں گل (7) عہدوں کے لئے ضلعی سیکرٹریان کے نام تجویز کر کے بھجوائے جائیں۔اور جس ضلع میں جماعتوں کی تعداد (10) سے زیادہ ہے وہاں کے لئے ان تمام (13) عہدوں کے لئے ضلعی سیکرٹریان کے نام تجویز کر کے بھجوائے جائیں۔مناسب ہے کہ ہر عہدہ کے لئے دود و نام تجویز کئے جائیں تا کہ مرکزی انتخاب کمیٹی جائزہ لے کر کسی ایک نام کی منظوری دے سکے۔1 ضلعی سیکرٹری اصلاح وارشاد 2 ضلعی سیکرٹری دعوت الی اللہ ضلعی سیکرٹری تعلیم القرآن وقف عارضی 4 ضلعی سیکر ٹری اشاعت وایم ٹی اے 5 ضلعی سیکرٹری مال 6 ضلعی سیکرٹری تعلیم 7 ضلعی سیکرٹری وقت کو 37