قواعد جماعتی انتخابات — Page 32
ضلعی امارتوں اور اُن کی عاملہ کے انتخاب کے قواعد اور سید نا حضرت خلیفۃ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایات اور ارشادات ہندوستان میں پہلے صوبائی امارتوں کا نظام قائم تھا۔پھر یہ زونل نظام میں نبدیل ہوا۔2013 ء سے سید نا حضرت امیر المؤمنین خلیفہ اسی الی مس اید والله الخامس تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ضلعی نظام قائم کرنے کی ہدایت صادر فرمائی اور جس ضلع میں پانچ یا اس سے زائد جماعتیں موجود ہوں وہاں ضلعی امارت کے نظام کے قیام کی منظوری مرحمت فرمائی۔چنانچہ اس وقت بفضلہ تعالی (113) ضلعی امار تمیں قائم ہیں۔ضلعی امارتوں کے انتخاب/ نامزدگی اور اُن کی عاملہ کی نامزدگی کے لئے جو قواعد اور ارشادات ہیں وہ ذیل میں درج کئے جارہے ہیں۔قاعدہ نمبر 296۔جائز ہوگا کہ ایک سے زیادہ مقامات کی مقامی انجمنوں کو ملا کر حلقہ وار یا ضلعی یا علاقائی یا صوبائی یا ملکی انجمنوں کا نظام قائم 32