قواعد جماعتی انتخابات

by Other Authors

Page 25 of 40

قواعد جماعتی انتخابات — Page 25

قاعدہ نمبر (340)۔اُمراء کے انتخاب میں مندرجہ ذیل امور خاص طور پر ملحوظ رکھے جائیں۔( الف ) : کم از کم چار (4) نام پیش ہوں۔(ب):۔جو امراء مقامی لگا تار دوٹرم میں منتخب ہو چکے ہوں تیسری ٹرم کے لئے ان کا نام پیش نہیں ہوگا۔( ترمیم بحوالہ مکتوب حضرت خلیفتہ اسیح الخامس اید و اللہ تعالیٰ بنصرہ العز زیر 2017-03-1033/15-WTT) ( قاعدہ نمبر A-308) ( ج ) ہر ممبر کو تین ووٹ دینے کا حق ہوگا۔( بلکہ ضروری ہوگا ) (د):۔ہر ایک نام کے حاصل کردہ ووٹ بالتفصیل درج کئے جائیں۔(ر)۔ہر ایک کا سن بیعت تعلیمی قابلیت ، عمر ، پیشہ ، سابقہ جماع خدمات کا اندراج کیا جائے۔قاعدہ نمبر (348)۔امراء، نائب اُمراء کے انتخاب یا تقر ر کی منظوری نظارہ علیا ( صدرانجمن احمد یہ قادیان کی معرفت ) خلیفہ اسیح سے حاصل کرے گی۔( یعنی مجلس انتخاب کے ذریعے منتخب ہونے والے امیر اور نائب امیر کی منظوری خلیفہ المسیح عطا فرما ئیں گے۔باقی مجلس عاملہ کے عہد یداران کی منظوری فرمائیں م 25