قندیل صداقت

by Other Authors

Page 120 of 318

قندیل صداقت — Page 120

Wahrhaftigkeit des Verheißenen Messias صداقت حضرت مسیح موعود The Truth of the Promised Messiah آج کی طرح ان دنوں میں بھی اندازہ سے نماز ادا کر لینا ابھی آپ اتنا ارشاد فرمانے پائے تھے کہ نماز کا وقت آگیا۔آپنے نماز ادا فرمائی اور مسلمانوں نے پڑھی پھر اس خطابت جاری فرمایا۔ارشاد ہوا۔کے بعد میں بی ایم علی السلام میری امت میں انصاف کرنے والے حاکم کی حیثیت میں پیدا ہوں گے جو صلیب کو توڑ دیں گے، سور کو ذبح کر دیں گے اور جزیہ اور زکواۃ لینا بند کر دیں گے۔نہ کسی سے بگزری لیں گے نہ اونٹ اور باہمی عداوت اور بعض سینوں سے دور ہو جائینگے۔زہر یلے جانوروں کا زہر ختم ہو جائیگا حتی کہ ایک لڑکا سانچے کن میں ہاتھ ڈالے گا اور وہ اسے نہ ڈھے گا اور ایک لڑکی شیر کو دھتکا ہے گی اور وہ اس کو نقصان پہنچائی گا۔بریلوں میں بھیڑیا اس طرح کہے گا جیسے نگہبان کہتا۔زمین مسلمانوں سے ایسے بھر جائیگی جیسے پانی کا بھرا ہوا اپیاں۔سب کا کلمہ ایک ہو جائے گا۔سوا خدا کے کسی کی پرستش نہیں ہوگی۔لڑائی ختم ہو جائے گی۔اور حکومت قریش سے ہ چھین لی جائیگی۔اور زمین خالص چاندی کی طرح عہد آدم کے پھل اور سبزے اگائے گی۔انگور کا ایک خیشہ اور انار کا ایک پھیل پورے خاندان کو کافی ہو گا۔میں بہت مہنگے ہو جائینگے اور گھوڑے کی قیمت چند درہم ہو جائیگی اس کا ایک فتنہ یہ ہے کہ آسمان سے پانی برسائے گا اور زمین سے سبزہ اگائے گا۔اسکا ایک فتنہ یہ ہے کہ جو قبیلہ اس کو جھٹلائے گا اس کے سارے خویش مر جائیں گے۔اور جو قبیلہ اس کی تصدیق کرے گا تو وہ اپنے حکم سے ان پر پانی برسائے گا اور سبزہ اگائے گا۔120